خبرنامہ خیبر پختونخوا

نثارکا فر ٹیئرکور ہیڈکوارٹر پشاور کا دورہ

پشاور:(ملت+اے پی پی)وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثارعلی خان نے بدھ کوپشاورمیں واقع فر نٹیئرکور ہیڈکوارٹر قلعہ بالاحصار کا دورہ کیا اور شہدائے فر نٹیئر کور کی یادگار پر پھول چڑھائے اورفاتحہ خوا نی کی ۔ فر نٹیرکور ہیڈکوارٹرز آمدپرایف سی کے چاق و چوبند دستے نے ا نہیں گارڈ آف آ نر پیش کیا۔اس موقع پر ا نسپکٹر جنرل فر نٹیرکور میجر جنرل شاہی مظہرمحمود نے وفاقی وزیرداخلہ چودھری نثار کو فر نٹیئر کور کی کارکردگی کے بارے میں بریفنگ دی۔