خبرنامہ خیبر پختونخوا

نگران وفاقی وزیر روشن خورشید کی گورنر خیبر پختونخوا سے ملاقات

پشاور۔(ملت آن لائن)نگران وفاقی وزیر ریلوے و انسانی حقوق روشن خورشید نے پیرکے روز پشاور کا دورہ کیا اور گورنر ہاؤس پشاورمیں گورنر خیبر پختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔ وہ کچھ دیرگورنرکے ساتھ رہیں اور باہمی دلچسپی مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔