خبرنامہ خیبر پختونخوا

نیشنل ایکشن پلان پر کچھ عمل نہیں کیا گیا، اسفند یار ولی

اے این پی:(اے پی پی) اسفند یار ولی سربراہ اسفند یار ولی نے کہا ہے کہ آپریشن ضرب عضب سے دہشت گردی ختم نہیں ہوگی،نیشنل ایکشن پلان پر بھی کچھ عمل نہیں کیا گیا – پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسفند یار ولی نے کہا کہہم ہرآمر کے سامنے کھڑے ہوئے، آج پختونوں کے شناختی کارڈ بلاک کیے جارہے ہیں۔ اسفندیارولی خان نے مزید کہا کہ ملکی داخلہ اور خارجہ پالیسی کامیاب نہیں ، دہشتگردی سے متعلق کے پی عوام میں شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں۔