خبرنامہ خیبر پختونخوا

نیشنل ہائی وے پر کوچ الٹ گئی، 25 افراد زخمی

نواب شاہ: (ملت+آئی این پی )نوابشاہ میں نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ دھند کے باعث الٹ گئی جس کے باعث پچیس افراد زخمی ہوگئے۔ بدھ کو پولیس کے مطابقنوابشاہ میں نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ دھند کے باعث الٹ گئی جس کے باعث پچیس افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں طبی امداد دی گئی ۔