خبرنامہ خیبر پختونخوا

وزیراعظم سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، قومی مفاد سے متعلق امورپرتبادلہ خیال

اسلام آباد :(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ہفتہ کو یہاں پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اس ملاقات میں قومی مفاد اور اہمیت سے متعلق معاملات پر گفتگو کی گئی۔