خبرنامہ خیبر پختونخوا

پرویز خٹک نے چینی سی پی آئی کے نائب صدر کو اعزازی شیلڈ پیش کی

بیجنگ (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے چین کے صوبہ شومن کے چیف ایگزیکٹو اور سی پی آئی کے نائب صدر کو اعزازی شیلڈ پیش کی ۔ بیجنگ میں روڈ شو کے دوران وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے صوبہ شومن کے چیف ایگزیکٹو اور سی پی آئی کے خارجہ امور کے نائب صدر کو اعزازی شیلڈ پیش۔ واضح رہے وزیر اعلی خیبر پختونخوا پرویز خٹک وفد کے ہمراہ چین کے دورہ پر ہیں ۔