خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاور:سرچ آپریشن،3 دن میں 8 اشتہاریوں سمیت 104 افرادگرفتار

پشاور: ( اے پی پی )کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے 3 دن کے دوران سٹی وکینٹ اور رورل سرکل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں مختلف کاروائیوں کے دوران سنگین مقدمات میں مطلوب 8 اشتہاری مجران سمیت 104جرائم پیشہ مشتبہ افراد ومنشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد کرلیں اور مقدمات درج کر لیے۔