خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاور:پولیس کاجوئے کے آڈے پر چھاپہ، 22 افرادزیر حراست

پشاور:(اے پی پی)پشاور میں پولیس کا قمار بازی کے آڈے پر چھاپہ، کاروئی کے دوران 22 افراد حراست میں لے لئے گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقہ لاہوری گیٹ میں قمار بازی کے اڈہ پر چھاپہ مار کے دوران 22 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیاہے۔ پولیس نے گرفتار قمار بازوں سے داوء پر لگائی گئی 66 ہزار روپے،جوا کھیلنے کے الات، موبائل فون اور ایک عدد پستول برامد کرلیا ہے۔گرفتار افراد کو آج عدالت میں پیش جائے گا۔