خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاور:یکہ توت میں فائرنگ سےٹریفک پولیس اہلکارجاں بحق

پشاور(آئی این پی)پشاور کے علاقے یکہ توت میں فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا ایک ہلکار جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور کے علاقے یکہ توت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ٹریفک پولیس کا اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا ۔ فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی شناخت آفتاب کے نام سے ہوئی ہے۔