پشاور:(اے پی پی)پشاور کے علاقے بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ، اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکہ انتہائی زور دار تھا جس کی آواز دور دور تک سنی گئی ، دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتال داخل کرا دیا گیا ، دھماکے کے بعد بم ڈسپوزل سکواڈ اور ریسکیو کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور انہوں نے جائے حادثہ سے شواہد اکٹھے کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا ۔ علاقے کی ناکہ بندی کر کے سرچ آپریشن کا بھی آغاز کر دیا گیا ہے ۔
خبرنامہ خیبر پختونخوا
پشاور :بدھو ثمر باغ میں دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق
![](http://www.millat.com/wp-content/uploads/2016/04/peshawar-blast-targets-security-forces-1416559515-6774.jpg)