خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاور سے گرفتاردہشت گرد کو 21سال قید کی سزا

پشاور(آئی این پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے پشاور سے گرفتاردہشت گرد کو 21سال قید کی سزاسنادی۔ دہشت گرد کا تعلق خیبرایجنسی سے ہے۔سی ٹی ڈی کے مطابق یونس نامی دہشت گردکو 15 اکتوبر 2015 کو پشاور سے گرفتارکیاگیاتھا۔ جس کے قبضہ سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزم کوانسداددہشتگردی کی عدالت میں پیش کیاگیا۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر 21 سال قید کی سزاسنائی ۔ دہشت گرد یونس کا تعلق خیبرایجنسی سے ہے۔