خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاور یونیورسٹی می ایم ایس سی ہوم اکنامکس میں داخلوں کا شیڈول جاری

پشاور۔09نومبر(ملت + اے پی پی) پشاور یونیورسٹی نے ایم ایس سی ہوم اکنامکس کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ ڈائریکٹر ایڈمشن پروفیسر ڈاکٹر حزب اﷲ کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 15نومبر ہے۔ داخلے 21اور 22 نومبر کو ہوں گے جبکہ کلاسز کاآغاز 25 نومبر سے کیاجائے گا۔