خبرنامہ خیبر پختونخوا

چارسدہ ، 23فروری کو نادرا آفس پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

چارسدہ (ملت + آئی این پی) چارسدہ میں پولیس نے 23فروری کو نادرا آفس پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جمعرات کو چارسدہ میں پولیس نے نادرا آفس پر فائرنگ کرنے والے تین ملزمان کو گرفتا رکرلیا جبکہ واردات میں استعمال کی گئی دو موٹر سائیکل‘ کلاشنکوف اور پستول بھی برآمد کرلیا گیا ملزمان نے تئیس فوری کو نادرا آفس پر فائرنگ کی تھی۔ (ن غ)