خبرنامہ خیبر پختونخوا

چکدرہ ، نامعلوم وجوہات کی بناء پرخاتوں نے خودکشی کرلی

چکدرہ ، نامعلوم وجوہات کی بناء پر خاتوں نے خودکشی کرلی

چکدرہ: (ملت آن لائن) تھانہ اوچ کی حدودمیں نامعلوم وجوہات کی بناء پرخاتون نے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق اوچ کے علاقے اوغزورغرمیں مسماۃ روبینہ زوجہ اسرارنے نامعلوم وجوہات کی بناء پرزہریلی دواکھاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔واضح رہے کہ چکدرہ کے مختلف علاقوں میں اکثرایسے خواتین کی خودکشی کے واقعات رونماہوتے رہتے ہیں۔

تھانہ اوچ کی حدودمیں نامعلوم وجوہات کی بناء پرخاتون نے خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق اوچ کے علاقے اوغزورغرمیں مسماۃ روبینہ زوجہ اسرارنے نامعلوم وجوہات کی بناء پرزہریلی دواکھاکراپنی زندگی کاخاتمہ کردیا۔واضح رہے کہ چکدرہ کے مختلف علاقوں میں اکثرایسے خواتین کی خودکشی کے واقعات رونماہوتے رہتے ہیں۔

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نےاسموگ کےباعث آج ملک کے مختلف شہروں کوبلیک آوٹ سےبچالیا۔

وزارت توانائی کے پاور ڈویژن کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی نے 500 اور200کے وی گرڈ اسٹیشنز کو ٹرپنگ سےبچایا۔

پاور ڈویژن کا کہنا ہےکہ نیوکلیئر پاور پلانٹس میں چشمہ ون، ٹو، تھری اور فور شامل ہیں جب کہ اسموگ کے باعث چاروں نیوکلیئر پاورپلانٹ بھی بند ہیں تاہم ان پاور پلانٹس کی 72 گھنٹوں میں بحالی متوقع ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہےکہ شدید اسموگ نیشنل ٹرانسمشن سسٹم کے لیے سخت چیلنج ہے۔

پاور ڈویژن کے اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ وفاقی حکومت کی ہدایت پر مہنگے تیل پربجلی بنانے والے 4250 میگاواٹ کے 4 پاورپلانٹس بند کردیئے گئے ہیں۔