خبرنامہ خیبر پختونخوا

ڈی آئی ٹی امتحانات 21فروری سے شروع ہونگے

پشاور (ملت + اے پی پی) خیبرپختونخوا بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے زیر اہتمام ایک سالہ ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی )ڈی آئی ٹی) فرسٹ ٹرم 2017ء امتحانات 21فروری 2017ء سے شروع ہونگے ۔ امتحانی داخلہ فارم اور فیس مذکورہ بورڈ کے اسسٹنٹ کنٹرولر آف امتحانات کے دفتر میں جمع کرانے کی تاریخوں کا اعلان کردیاگیا اس سلسلے میں داخلہ فارم نارمل امتحانی فیس کے ساتھ 3جنوری 2017ء 220روپے لیٹ امتحانی فیس کے ساتھ جنوری 2017ء دگنی امتحانی فیس کے ساتھ 17جنوری 2017ء اور 3 گناامتحانی فیس کے ساتھ 31جنوری 2017ء تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ۔