خبرنامہ خیبر پختونخوا

گرانفروشی اور دکانوں سے باہر سامان رکھنے پر 17 افراد گرفتار

گرانفروشی اور دکانوں سے باہر سامان رکھنے پر 17 افراد گرفتار

پشاور: (ملت آن لائن) ضلعی انتظامیہ نے مضر صحت مصالحے بنانے والی فیکٹریوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے صفائی کی ناقص صورتحال پر ایک فیکٹری کے منیجر کو گرفتارکر لیا ۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر طارق حسین نے چارسدہ روڈ پر مختلف مصالحے بنا نے والی فیکٹریوں کامعا ئنہ کیا جن میں سے ایک فیکٹری میں صفائی کی صورتحال انتہائی خراب تھی اور فرش پر ہی مصالحے کو پیک کیا جا رہا تھا اور سٹاف کی حالت بھی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق درست نہیں تھی جس پر کارروائی کر تے ہوئے مالک کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ چارسدہ روڈ پر مختلف دکانوں کی چیکنگ کر تے ہوئے گرانفروشی اور دکانوں سے باہر سامان رکھنے پر 16 افراد کوگرفتار کیا گیا۔

ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر طارق حسین نے چارسدہ روڈ پر مختلف مصالحے بنا نے والی فیکٹریوں کامعا ئنہ کیا جن میں سے ایک فیکٹری میں صفائی کی صورتحال انتہائی خراب تھی اور فرش پر ہی مصالحے کو پیک کیا جا رہا تھا اور سٹاف کی حالت بھی حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق درست نہیں تھی جس پر کارروائی کر تے ہوئے مالک کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ چارسدہ روڈ پر مختلف دکانوں کی چیکنگ کر تے ہوئے گرانفروشی اور دکانوں سے باہر سامان رکھنے پر 16 افراد کوگرفتار کیا