خبرنامہ خیبر پختونخوا

ہری پور؛ کانڑہ کالونی میں سلنڈر دھماکہ

ہری پور: (ملت+آئی این پی)ہری پور کے علاقے کانڑہ کالونی میں سلنڈر کادھماکہ سے میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں ۔ ہری پور کے علاقے کانڑہ کالونی میں سلنڈر کی گیس لیکج کے باعث زوردار دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں میاں بیوی اور 4 بچیاں جھلس گئیں جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ جہاں پرانہیں طبی امداد دی گئی ۔