خبرنامہ خیبر پختونخوا

50 کلومیٹر طویل گیارہ کے وی اتلہ کے نئے فیڈر کی منظوری دے دی گئی

پشاور۔24اکتوبر(ملت + اے پی پی )صوبے مےں بجلی فراہمی بہتربنانے کے پروگرام کے تحت جہاں پہلے سے موجود ڈسٹری بےوشن سسٹم کو بہتربناےا جارہا ہے وہاں نئے فےڈرز کی تعمےر اور Bifurcation بھی جاری ہے اس سلسلے مےں گےارہ کے وی کے نئے اُتلہ فےڈر کی منظوری دے دی گئی ہے 50 کلومےٹر طوےل گےارہ کے وی اُتلہ فےڈر پر چارکروڑ روپے لاگت آئے گی اور اس سے ملحقہ علاقوں مےں بجلی فراہمی مےں بہتری آئے گی اور اوورلوڈنگ اورپاوربرےک ڈا¶نز کا خاتمہ ہوگا۔واضح رہے کہ اُتلہ فےڈر کی منظوری پسکوبورڈ آف ڈائرےکٹرز کے ممبرافتخاراحمد کی کوششوں کا نتےجہ ہے جنہوں نے علاقے مےں بجلی فراہمی مےں بہتری لانے اورعلاقے کے صارفےن کو بجلی کی بہترسہولےات کی فراہمی کے لئے گےارہ کے وی اُتلہ فےڈرکے تعمےر کے لئے بھرپورکوشش کی اورانہی کی کوششوں کے نتےجے مےں مجاز حکام نے گےارہ کے وی اُتلہ فےڈر کی منظوری دی جس پر علاقہ عمائدےن اور عوام نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے پسکو منےجمنٹ اور ممبربورڈ آف ڈائرےکٹرافتخاراحمد کا شکرےہ ادا کےا ہے۔