خبرنامہ خیبر پختونخوا

پشاورایئرپورٹ پر دبئی جانے والے مسافر کی چپل سے 2 کلو ہیروئن برآمد

پشاور(ملت آن لائن)باچا خان ائیرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔

ترجمان ائیرپورٹ سیکیورٹی فورس کے مطابق باچا خان ائیرپورٹ پشاور پر دبئی جانے والے مسافر کو گرفتار کرلیا گیا جس کے قبضے سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد ہوئی۔ ملزم ظفر علی نے یہ ہیروئین سوٹ کیس اور چپل میں چھپا رکھی تھی۔

ترجمان اے ایس ایف نے بتایا کہ مسافر ظفر علی کا تعلق صوابی سے ہے اور اسے مزید تفتیش کے لئے اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا گیا ہے۔
باچا خان ائیرپورٹ پر سیکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے دبئی جانے والے مسافر سے 2 کلو 120 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔