لاہور:(ملت آن لائن) وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ نوازشریف اورشہبازشریف کےکیسزکورکوانےکی کوشش کی جارہی ہے،ن لیگ قیادت کوپتہ ہےکیسزمیں اب ان کوسزائیں ہونے جارہی ہیں، ن لیگ جوکرےگی اس کاخمیازہ خود بھگتےگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے شہباز شریف کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر […]
خبرنامہ پنجاب
ن لیگ جو کرے گی اس کا خمیازہ خود بھگتے گی ،فیاض الحسن چوہان
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلا سراپا احتجاج
لاہور:(ملت آن لائن) پنجاب کے مختلف اضلاع میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کے لیے وکلاء کی جانب سے ہڑتال کی جارہی ہے جہاں ذیلی عدالتوں میں کام تاخیر کا شکار ہے۔ فیصل آباد میں سیشن اور سول کورٹس کی گزشتہ 7 روز سے تالا بندی جاری ہے اور اب احتجاجی وکلا کنزیومر کورٹ کی بھی […]
-
بحریہ ٹاؤن میں اعلیٰ پائے کے لوگ ہیں، یہاں کھوکھا نہیں ملتا وہاں 100 کینال کےگھرہیں
اسلام آباد:(ملت آن لائن) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ بحریہ ٹاؤن میں بڑے اعلیٰ پائے کے لوگ ہیں، لوگوں کو کھوکھا نہیں ملتا اور وہاں 100 کینال کے گھر ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف […]
-
گورنر ہاؤس کی دیواریں اصل حالت میں بحال کرنے کی درخواست سماعت کیلئےمنظور
لاہور ہائی کورٹ نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواروں کو اصل حالت میں بحال کرنے کی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی۔ لاہور ہائی کورٹ نے درخواست منظور کرنے کے بعد وفاقی حکومت اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ان سے جواب بھی طلب کرلیا۔ جسٹس مامون الرشید نے آمنہ ملک اور بشیر […]
-
لاہورہائیکورٹ نےگورنرہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانےسےروک دیا
لاہور ہائیکورٹ نے گورنر ہاؤس پنجاب کی دیواریں گرانے پر تاحکم ثانی حکم امتناع جاری کردیا، ساتھ ہی وفاقی اور پنجاب حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ جسٹس مامون الرشید شیخ نے گورنر ہائوس پنجاب کی دیواریں گرانے کے خلاف خواجہ محسن عباس کی درخواست پر سماعت کی، درخواست میں وفاقی حکومت، […]
-
سرگودھا: باپ نے عامل کے کہنے پر ڈیڑھ سالہ بچی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا
سرگودھا:(ملت آن لائن) صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا میں ایک باپ نے مبینہ طور پر عامل کے کہنے پر اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق اتوار کو صبح ساڑھے دس بجے کے قریب ڈیڑھ سالہ سویرا کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹرز (ڈی ایچ کیو) ٹیچنگ اسپتال سرگودھا لایا گیا، […]