پروفیسرسید کرامت حسین جعفری از جمیل اطہر پروفیسر سید کرامت حسین جعفری اپنے زمانے کے نہایت ممتاز اورقابل احترام ماہر تعلیم تھے ۔ میری اُن سے پہلی ملاقات نہایت دلچسپ ماحول میں ہوئی۔ میں گورنمنٹ کالج لائل پور میں نیا نیا داخل ہوا تھا اور میرے مضامین جغرافیہ، معاشیات ، علومِ اسلامی، اُردو اور انگریزی […]
دربار صحافت
پروفیسرسید کرامت حسین جعفری از جمیل اطہر
-
ڈاکٹر سرفراز نعیمی از جمیل اطہر
ڈاکٹر سرفراز نعیمی از جمیل اطہر ڈاکٹر سرفراز نعیمی، لاہور میں اہل سنت والجماعت کے نہایت اعتدال پسند اور میانہ رو عالم دین، حضرت مولانا مفتی محمد حسین نعیمی کے صاحبزادے تھے، وہ اپنے عظیم والد کی طرح عقیدہ و مسلک کے پکے اور اپنے اسلاف کی روایات کے سچے علم بردار، اللہ تعالی نے […]
-
مولانا گلزار احمد مظاہری از جمیل اطہر
مولانا گلزار احمد مظاہری از جمیل اطہر مولانا گلزار احمد مظاہری علمائے دین کے اس قافلہ کے سالار رہے جنہوں نے دینی علوم کی درس گاہوں سے قرآن و سنت کا علم حاصل کرکے اسے محض اپنے سینوں میں نہیں چھپائے رکھا بلکہ اپنی استطاعت و بساط سے بڑھ کر اللہ کی مخلوق تک پہنچایا […]
-
مولانا کوثر نیازی از جمیل اطہر
مولانا کوثر نیازی از جمیل اطہر جناب کوثر نیازی سے جو ابھی ’’مولانا‘‘ نہیں بنے تھے روزنامہ ’’تسنیم‘‘ کے دفتر میں آمد و رفت کے دوران رسمی سا تعارف تو تھا ہی مگر زیادہ قریبی تعلق اس وقت ہوا جب مصطفی صادق اور راقم نے لائل پور میں سعید سہگل اور یوسف سہگل کے زیر […]
-
مولانا عبدالرحیم اشرفؒ از جمیل اطہر
مولانا عبدالرحیم اشرفؒ از جمیل اطہر مولانا عبدالرحیم اشرفؒ کا نام نوکِ قلم پر آتے ہی وطنِ عزیز کی ایک نہایت متحرک، فعال اور دل آویز شخصیت کا پیکر جمیل آنکھوں کے سامنے آ جاتا ہے، جس نے بلاشبہ نصف صدی تک پاکستان کے سیاسی، دینی، طبی اور صحافتی شعبوں میں نہایت مثبت کردار ادا […]
-
مولانا امین احسن اصلاحیؒ از جمیل اطہر
مولانا امین احسن اصلاحیؒ از جمیل اطہر مولانا امین احسن اصلاحی دار الاصلاح اعظم گڑھ یوپی سے پڑھے اور وہیں علوم قرآنی کے ماہر مولانا حمید الدین فراہی کے شاگرد ہوئے اور پھر وہیں پڑھانے لگے ، مولانا سید ابو الاعلیٰ مودودی نے جب جماعت اسلامی کی داغ بیل ڈالنے کا عزم کیا تو اس […]