ڈیرہ اسماعیل خان:(ملت آن لائن) سیکیورٹی فورسز نے آپریشن رد الفساد کے تحت ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کرتے ہوئے ایک مطلوب دہشت گرد کو ہلاک کردیا، جبکہ یرغمال بنائے گئے 6 شہریوں کو بھی بازیاب کروالیا گیا، کارروائی میں4 سیکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کی […]
خیبر پختونخوا خبریں
آپریشن رد الفساد:: سیکیورٹی فورسز کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی ایک مطلوب دہشت گرد ہلاک ،6 یرغمال شہری بازیاب
-
خیبرپختونخواہ پولیس کی سطح سمندرسے 9 ہزارفٹ بلندی پرانسدادِ دہشت گردی کی مشقیں
چترال:(ملت آن لائن) خیبرپختونخواہ پولیس کے ایلیٹ فورس ڈیپارٹمنٹ نے سطح سمندر سے نو ہزار فٹ کی بلندی پر دہشت گردی کی روک تھام کے لیے تربیتی مشق کرکے تاریخ رقم کردی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چترال محمد فرقان بلال کے مطابق یہ تربیتی مشقیں چترال کے بلند وبالا پہاڑ شغور پر منعقد کی گئیں ، […]
-
زیرحراست شخص کی ہلاکت، ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکار مقدمے میں نامزد
پشاور:(ملت آن لائن) پولیس نے زیر حراست شخص کی ہلاکت پر ایس ایچ او سمیت 2 پولیس اہلکاروں کو مقدمے میں نامزد کرلیا۔ آغا میر جانی تھانے کے ایس ایچ او عباد وزیر اور ہیڈ کانسٹیبل راحت کے خلاف پاکستان پینل کوڈ (پی پی سی) کی دفعات 302 اور 34 کے تحت مقدمہ درج کرلیا […]
-
پشاور: صوبائی کابینہ نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی منظوری دیدی
پشاور:(ملتان لائن) صوبائی کابینہ نے احتساب کمیشن کے خاتمے کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق احتساب کمیشن کے خاتمے کے لیے مجوزہ بل منظوری کے لیے خیبر پختونخوا اسمبلی بھیجا جائے گا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ احتساب کمیشن کے اثاثے اور اس کے ذمہ کیسز اینٹی کرپشن کے حوالے کیے جائیں گے۔ ذرائع کا […]
-
حکومت نے صوبہ خیبرپختونخوا میں سیاحت کے فروغ کیلئے 15 سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی ہے،وزیرسیاحت محمد عاطف خان
اسلام آباد: (ملت آن لائن) خیبرپختونخوا کے وزیرسیاحت محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ حکومت نے صوبے میں سیاحت کے فروغ کیلئے 15 سیاحتی مقامات کی نشاندہی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صوبائی وزیر نے کہا کہ یہ مقامات مالاکنڈ ، ہزارہ اور مردان ڈویژنز میں واقع ہیں۔ عاطف خان نے کہا کہ سیاحوں […]
-
اسلام آباد سے لاپتہ پشاور پولیس کے ایس پی کی تشددد زدہ نعش افغانستان سے برآمد
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سترہ روز قبل اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے پشاور کے ایس پی طاہر داوڑ کو افغانستان میں قتل کردیا گیا، ان کی تشدد زدہ لاش افغان صوبے ننگرہار سے بر آمد ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ستائیس اکتوبر کو اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے پشاور کے ایس پی طاہر […]