خبرنامہ

بیجنگ (ملت آن لائن +‌آئی این پی) چین کا ٹریژری بانڈ فیوچرز پیر کوکمی پر بند ہوا ، جون 2017ء کا کنٹریکٹ0.13فیصد کے اضافے سے 99.6یوئین (14.46 امریکی ڈالر ) ، ستمبر 2017ء کا کنٹریکٹ 0.07فیصد کی کمی سے 98.56یوآن جبکہ دسمبر 2017ء کا کنٹریکٹ0.08فیصد کی کمی سے سے98.5یوآن پر بند ہوا ۔یہ کنٹریکٹ متعینہ تاریخ اور پہلے سے طے شدہ قیمت پر ٹریژری بانڈکی خرید یا فروخت کے معاہدے ہیں جس کے تحت سرمایہ کاروں کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ بانڈ کی مالیت میں نقل و حرکت سے فائدہ اٹھائیں یا داؤ پر لگائیں ۔