کشمیر خبریں

وزیراعظم سے اووسیز کمشنر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل اور بیرسٹر عابد کی ملاقات

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان سے اووسیز کمشنر برائے وزیراعظم پاکستان زبیر گل اور معروف برطانوی سماجی شخصیت بیرسٹر عابد نے جمعرات کے روز یہاں کشمیر ہاوس میں ملاقات کی اور تارکین وطن کے مسائل، آزادکشمیر میں سرمایہ کاری اور […]

  • پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کارپوریشن لمیٹڈ اپنا دائرہ کار آزاد کشمیر تک بڑھائے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن کارپوریشن لمیٹڈ اپنا دائرہ کار آزاد کشمیر تک بڑھائے اور عصری تقاضوں کے مطابق آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ اور تھری جی ، فور جی سروسز کی فراہمی کے لیے اقدامات […]

  • سات فیصد ٹرن آؤٹ: قابض بھارتی افواج طاقت کے زور پر کشمیری عوام کو ساتھ رکھنے میں ناکام ہیں

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آزاد کشمیر حکومت کے سینئر وزیر چوہدری طارق فاروق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں منعقدہ انتخاب میں سات فیصد ٹرن آؤٹ یہ بات ثابت کرنے کے لئے کافی ہے کہ قابض بھارتی افواج طاقت کے زور پر کشمیری عوام کو ساتھ رکھنے میں ناکام ہیں۔ […]

  • مودی پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کروانا چاہتا ہے

    میرپور (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر رہنما ہمایوں زمان مرزا نے کہا ہے کہ بھارت وزیراعظم نریندر مودی پاکستان کو عدم استحکام کا شکار کروانا چاہتا ہے افواج پاکستان کے چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے بھارتی جاسوس کل بھوشن یادیو […]

  • کلبھوشن فیملی

    کلبوشن یادیو کو پھانسی کی سزا خوش آیند اور جرأت مندانہ فیصلہ ہے ، خان بہادر خان

    مظفرآباد(آئی این پی )سینئر مشیر وزیر اعظم آزادکشمیرخان بہادر خاننے کلبوشن یادیو کی پھانسی کی سزا کو خوش آیند قرار دیتے ہوئے کہاکہ کلبوشن یادیو کو پھانسی کی سزا خوش آیند اور جرائت مندانہ فیصلہ ہے ،شکیل آفریدی سمیت دیگر ملک وقوم کے غداروں کو بھی پھانسی کی سزا دی جائے اور فی الفور عمل […]

  • سیاست کو عبادت سمجھ کے کرتا ہوں

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے مرکزی سیکرٹری جنرل فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ سیاست کو عبادت سمجھ کے کرتا ہوں ، سیاست کی عبادت غریب عوام کے قدموں میں ہے سیاست صرف اقتدار نہیں ہوتا ، سیاست سے حاصل ہونے والا مقام اور کرسی عوام […]