کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خاموشی مجرمانہ غفلت ہے

  • مظفرآباد (ملت ان لائن + آئی این پی) مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں عالمی برادری ، انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کے منہ پر طمانچہ ہے، مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر اقوام متحدہ کی خاموشی مجرمانہ غفلت ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورت حال کو سلامتی کونسل کے ایجنڈے […]

  • صدر آزا کشمیر سے اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر یوسف احمد العثمین کی صدر آزا د جموں و کشمیر سردار مسعود خان سے ملاقات ، مسئلہ کشمیر ، مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں ، کشمیریوں کی نسل کشی اور انسانیت کے خلاف جرائم ، امت […]

  • بجٹ میں پسماندہ علاقوں کو ترجیح دی جائے

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آمدہ بجٹ میں عوامی ضروریات کے مطابق تیار کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ بجٹ میں پسماندہ علاقوں کو ترجیح دی جائے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے عوامی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے […]

  • عبدالرشیدترابی کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانو ن ساز اسمبلی عبدالرشیدترابی کی زیر صدارت ہونے والا مرکزی مجلس شوریٰ کا یہ اجلاس حالیہ مظالم کی تازہ لہر جس کے نتیجے میں 12سے زیادہ کشمیری شہید ،درجنوں زخمی اور درجنوں گرفتار کیے گئے ہیں اس […]

  • کلبھوشن پھانسی را کی پاکستان میں افراتفری پھیلانے کی کوششوں کا منہ توڑ جواب ہے

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم آزاد جموں وکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے اندر موجودہ حالات بین الاقوامی توجہ کے متقاضی ہیں نریندر مودی ہندوستانی جبری قبضے کے خلاف عوامی ریفرنڈم سے بوکھلاہٹ کا شکار ہو کر کشمیریوں کے قتل عام میں ملوث ہے کلبھوشن […]

  • مسلم کانفرنس گلگت بلتستان کے عوام کو داخلی خود مختاری دینے کی بھرپور حمایت کرتی ہے

    مظفرآباد/کوہالہ/دھیرکوٹ (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر مسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو داخلی مختاری دی جائے مسلم کانفرنس گلگت بلتستان کے عوام کو داخلی خود مختاری دینے کی بھرپور حمایت کرتی ہے ۔ گلگت بلتستان عظیم مجاہدین ، شہداء اور غازیوں […]