کشمیر خبریں

آٹھ مقام‘کتابیں مانگنے پر والد نے 17 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا

  • آٹھ مقام (ملت آن لائن + آئی این پی) کتابیں مانگنے پر والد نے اپنے 17 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، قتل کو دبانے کی کوشش ناکام، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے ایف آئی آر درج کر لیا، ملزم نے پولیس کے سامنے اقبال جرم کر لیا، تفتیش تھانہ لوات سے سٹی […]