کشمیر خبریں

حکمران کنزرویٹو پارٹی کے ارکان کا ایم پی رہنما رحمن چشتی کی قیادت میں یہاں آنا انتہائی اہم قدم ہے‘

  • مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے برطانوی پارلیمانی وفد کے ارکان کاآزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد آمد پر خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران کنزرویٹو پارٹی کے ارکان کا ایم پی رہنما رحمن چشتی کی قیادت میں یہاں آنا انتہائی اہم قدم […]

  • مردم شماری میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت شمار کیا جائے ‘ اسحاق نقوی

    چناری (ملت آن لائن +‌آئی این پی) جماعت اہل سنت آزادکشمیر کے چیف آرگنائزر علامہ سید محمد اسحا ق نقوی نے کہا ہے کہ مردم شماری میں قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت شمار کیا جائے ، قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دینے کی قرارداد سب سے پہلے آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی نے 29اپریل 1973ء […]

  • جہلم ویلی میں ریسکیو سروس کی فراہمی وزیراعظم کا عظیم اقدام ہے

    چناری (ملت آن لائن + آئی این پی) جہلم ویلی میں ریسکیو سروس کی فراہمی وزیراعظم کا عظیم اقدام ہے ۔ وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمدفاروق حیدر خان عوامی حقوق کے محافظ ہیں گزشہ چھ ماہ میں وزیراعظم نے عوامی مفادات کے تحت پالیسیاں مرتب کی ہیں اوران کے ثمرا ت سے عوام مستفید بھی ہورہے […]

  • بھارتی فوج پر برفانی تودے کاحملہ 3ہلاک

    سرینگر (ملت آن لائن + آئی این پی)کنٹرول لائن پر بٹالک سیکٹر میں بھارتی فوجیوں کی پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے سے 3 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بٹالک سیکٹرمیں پوسٹ پر برفانی تودہ گرنے سے 3 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ 2 کو بچالیا گیا۔ہلاک ہونے والے فوجیوں کاتعلق […]

  • سپیکر اسمبلی شاہ غلام قادر ایک ہفتہ کے سرکاری دورہ پر یو اے ای روانہ

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر کے ایک ہفتہ کے سرکاری دورہ پر ےُو اے ای روانگی کے باعث سردار فاروق احمد طاہر ڈپٹی سپیکر کی بحیثیت قائمقام سپیکر کا نوٹیفیکیشن اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری ہو گیا۔ سردار فاروق احمد طاہر نے قائمقام […]

  • مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی یونیفارم پہن کر جوانوں نے کرکٹ میچ کھیلا

    لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی بربریت بھی مقبوضہ کشمیر کے بہادر عوام کے دلوں سے پاکستان کی محبت نہ نکال سکی ۔ کشمیری جوانوں نے قابض بنیے کے منہ پر ایک اور طمانچہ دے مارا ۔ پاکستانی یونیفارم پہن کر نہ صرف کرکٹ میچ کھیلا بلکہ مقابلے سے پہلے پاکستانی قومی ترانہ بھی پڑھا ۔ سوشل […]