کشمیر خبریں

برطانیہ کے یورپی یونین سے نکلنے پریورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر ہونے والی پیشرفت متاثر ہو گی

  • اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) صدر آزادجموں و کشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے نکلنے کے بعد یورپی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر ہونے والی پیشرفت متاثر ہو گی ۔ برطانیہ سے پاکستانی اور کشمیری نژاد ممبران یورپی پارلیمنٹ نے یورپی یونین کے […]

  • راجہ محمدفاروق حیدرخان تعمیروترقی کے ہیروہیں

    اسلام گڑھ (ملت آن لائن + آئی این پی) مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن میرپور کے رہنماء شیخ اویس خالق نے کہاہے کہ راجہ محمدفاروق حیدرخان تعمیروترقی کے ہیروہیں ۔ راجہ محمدفاروق حیدرخان نے بہترحکمت عملی سے غیرترقیاتی اخراجات کم کرکے آزادکشمیرمیں تعمیروترقی کاجال بچھانے کاتہیہ کیاہواہے۔وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے جب حکومت سنبھالی تو 22 ارب […]

  • کرفیو کے باوجود مودی کی مقبوضہ کشمیر آمدپر عوام کابھرپور احتجاج اورہڑتال بھارت کیلئے واضح پیغام ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمدبرجیس طاہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نرنیدرمودی کے مقبوضہ وادی کے دورے پر کرفیو کے نفاذ کے باوجود مظلوم کشمیری عوام کی جانب سے بھرپور احتجاج ،ہڑتال اور پاکستان کے حق […]

  • آزادکشمیر میں گڈگورننس کے قیام کیلئے ٹھوس منصوبہ بندی کے تحت کام کیا جارہا ہے

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت مشتاق احمد منہاس نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خا ن کی قیادت میں ریاست کی تعمیر وترقی،عوامی خوشحالی،میرٹ کی بحالی اور آئین وقانون کی بالادستی اور خطہ میں حقیقی تبدیلی کے لیے تمام وسائل […]

  • مشتاق احمد منہاس نے آفس میں مصروف دن گزارا

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آزادکشمیر کے وزیر اطلاعات و سیاحت مشتاق احمد منہاس نے منگل کے روز آفس میں مصروف دن گزار۔ آزادکشمیر بھر سے آئے ہوئے مختلف عوامی وفود سے ملاقاتیں کیں۔ وزیر اطلاعات نے عوامی مسائل سنے اور موقع پر عوام کے مسائل کے حل کے لئے متعلقہ حکام […]

  • مقبوضہ کشمیر میں قبضے کو ختم کرانے کے لیے سب کو مل کرجدوجہد کرنا ہو گی

    جدہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ ہندو برہمن سامراج کے مقبوضہ کشمیر میں قبضے کو ختم کرانے کے لیے سب کو مل کرجدوجہد کرنا ہو گی اپنے سیاسی دائروں سے بالا تر ہو کر حق […]