مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر جسٹس چوہدری محمد ابراہیم ضیاء نے چیف جسٹس آزاد جموں وکشمیر عدالت العالیہ جسٹس غلام مصطفے مغل سے بحیثیت جج آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف لیا۔ اس موقع پر جج آزاد جموں وکشمیر عدالت العظمیٰ جسٹس راجہ سعید […]
کشمیر خبریں
بحیثیت جج آزاد جموں وکشمیر سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف لیا
-
اسلامی ممالک کو چاہیے کہ وہ بھی نٹیوکی طرز پر اسلامی ممالک کی مشترکہ فوج تشکیل دیں
دمام (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبر قانون سا زاسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ اسلامی ممالک کو چاہیے کہ وہ بھی نٹیوکی طرز پر اسلامی ممالک کی مشترکہ فوج تشکیل دیں،سعودی عرب کی کاوشوں سے تشکیل پانے والا عسکری اتحاد وقت کی ضرورت تھا،اہل کشمیراس کی […]
-
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر مقبوضہ کشمیر سمیت آزادکشمیر بھرمیں احتجاجی مظاہرے
مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبوضہ کشمیر آمد پر مقبوضہ کشمیر سمیت آزادکشمیر بھرمیں احتجاجی مظاہرے، جلسے جلوس ریلیوں کا انعقاد، دارالحکومت مظفرآباد میں حزب المجاہدین جموں وکشمیر کے زیر اہتمام برہان مظفر وانی چوک میں بڑا احتجاجی مظاہرہ، سینکڑوں کی تعداد میں مہاجرین و انصار کی […]
-
عبدالرشید ترابی کی او آئی سی کے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل سے اہم ملاقات مسئلہ کشمیرسمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
جدہ (ملت آن لائن + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبر قانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی نے OICکے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل محمد نقیم خان سے اہم ملاقات کی ،اس موقع پر گفتگ کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے OICکے اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل کو مقبوضہ کشمیرکی تازہ صورت حال بتاتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کمشیرکے […]
-
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے منظم انداز میں کشمیریوں کی نسل کشی شروع کر رکھی ہے
میرپور (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی افواج نے منظم انداز میں کشمیریوں کی نسل کشی شروع کر رکھی ہے اور مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین پامالیاں کر رہا ہے۔برطانیہ کو مسئلہ کشمیر […]
-
شہید بھٹو کی بر سی آج نظریاتی جو ش و خروش سے منائی جائے گی
مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پیپلز پارٹی آزادکشمیر کے مرکزی رہنماو سابق ایڈمنسٹریٹر ضلع کونسل میر مشتاق حسین نے کہا ہیکہ شہید زوالفقار علی بھٹو کی سیاسی زندگی عوامی خدمت کیلئے مشعل راہ ہے،شہید بھٹو نے پاکستان کے پسے ہوئے طبقات کو جینے کا حق دیا، عوام کے حقو ق کیلئے ملک […]