کشمیر خبریں

مسلم کا نفرنس تقسیم کشمیر کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہو نے دیگی

  • مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آل جموں و کشمیر مسلم کا نفرنس شعبہ خوتین کی سیکرٹری جنرل محترمہ افشاں سعید چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم کا نفرنس تقسیم کشمیر کی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہو نے دیگی ، صدر جماعت سردار عتیق احمد خان کی قیادت کشمیریوں کے حقوق […]

  • مرکزی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس 5اپریل کو راولپنڈی میں طلب کر لیا

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدرسردار عتیق احمد خان نے مسلم کانفرنس کی مرکزی مجلس عاملہ کا ایک ہنگامی اجلاس گلگت بلتستان ودیگر امورپرغور کے لیے پانچ اپریل بروز بدھ بوقت صبح دس بجے بمقام اللہ دین ہال 6روڈ راولپنڈی میں طلب کر لیا ہے۔اس بات […]

  • ایم ڈی اے کا ادارہ پلاٹوں کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے

    میرپور (ملت آن لائن + آئی این پی) مرکزی انجمن تاجراں کے رہنما اقبال منہاس نے کہا ہے کہ ایم ڈی اے کا ادارہ پلاٹوں کی قیمتوں میں اضافہ واپس لے میرپور کے عوام نے دوہری قر بانی دی اور پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے ساتھ ساتھ آزادکشمیر کیلئے بھی بہت کچھ کیا مگر […]

  • ضلع کوٹلی کوآزادکشمیرکارول ماڈل ضلع بنائیں گے

    کوٹلی (ملت آن لائن + آئی این پی) آزادکشمیرمیں تعمیروترقی کاسلسلہ جاری،وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان اوروزیرمال سردارفاروق سکندرکی قیادت میں آزادکشمیربھربالخصوص ضلع کوٹلی کوآزادکشمیرکارول ماڈل ضلع بنائیں گے،جعلی کھلاڑی اورمداری ہمیشہ کے لیے ختم ہوگئے ہیں،پاکستان وآزادکشمیرکے اندرن لیگ مضبوط ترین اورناقابل تسخیرجماعت بن چکی ہے پاکستان میںآمدہ انتخابات میں بھی ن لیگ […]

  • نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنیوالے معافی کے مستحق نہیں

    میرپور (ملت آن لائن + آئی این پی) نبی کریم ؐ کی شان میں گستاخی کرنیوالے معافی کے مستحق نہیں ‘غازی تنویر حسین نے گستاخ کو جہنم واصل کر کے مسلمانوں کے سر فخر سے بلند کر دیئے ہیں ‘مسلم دنیا کے حکمران اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہوئے تمام مسلم ممالک میں اسلامی نظام […]

  • علماء دین لوگوں کو اپنی زکواۃ،خیرات، عطیات اورصدقات اصل حقدار تک پہنچانے کے بارہ میں آگاہی فراہم کریں

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ علماء دین لوگوں کو اپنی زکواۃ،خیرات، عطیات اورصدقات اصل حقدار تک پہنچانے کے بارہ میں آگاہی فراہم کریں تاکہ یہ رقم کسی غلط مقصد کے لیے استعمال نہ ہوسکے۔سول سوسائٹی،میڈیا ،وکلاء،تاجر اور […]