کشمیر خبریں

مقبوضہ کشمیر میں سرفروش مکار بھارتی فوج اور پولیس کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں

  • مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) جموں وکشمیر متحدہ جہاد کونسل کے سیکرٹری جنرل و تحریک المجاہدین کے امیر شیخ جمیل الرحمان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں سرفروش مکار بھارتی فوج اور پولیس کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہیں اور دشمن کو سبق سکھانے میں دیر نہیں کررہے۔ اب بھی ہندوستان […]

  • مقبوضہ کشمیر جنوبی ایشیاء کا سب سے بڑا عسکری زون بن چکا ہے

    اسلام آباد (ملت آن لائن + آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے سینئر نائب صدر و سابق وزیر ہاؤسنگ وفزیکل پلاننگ چوہدری پرویز اشرف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر جنوبی ایشیاء کا سب سے بڑا عسکری زون بن چکا ہے ، قابض بھارتی افواج کشمیریوں پر مظالم کے پہاڑتوڑ رہی ہے ۔حکومت پاکستان […]

  • حکومت کو بے لگام ہونے کی اجازت نہیں دیں گے

    ہٹیاں بالا (ملت آن لائن + آئی این پی) صدرپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر چوہدری لطیف اکبر نے کہا ہے کہ حکومت کو بے لگام ہونے کی اجازت نہیں دیں گے روادری اور شرافت کی سیاست کو پروان چڑھانا چاہتے ہیں لیکن حکومت انتقامی کاروائیوں سے باز رہے آزادخطہ کی تعمیر ترقی اور اچھے اقدام کی حمایت […]

  • آزادکشمیر میں گڈ گورننس،تحریک آزادی کشمیر اولین تر جیع ہے

    ہٹیاں بالا (ملت آن لائن + آئی این پی) سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عبوری آئین ایکٹ 1974میں ترامیم،گلگت بلتستان کے آئینی حقوق،آزادکشمیر میں گڈ گورننس،تحریک آزادی کشمیر اولین تر جیع ہے قومی اور اجتماعی مفادات کے حل کے لیئے آزادکشمیر کی ساری سیاسی قیادت کو اعتماد […]

  • مودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف حریت رہنماوں کا وادی میں ہڑتال کا اعلان

    سری نگر (ملت آن لائن + آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے خلاف وادی میں ہڑتال کا اعلان،دی دو اپریل کو مقبوضہ کشمیر کا دورے میں ایک ٹنل کا افتتاح کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی دو اپریل کو مقبوضہ کشمیر کا دورہ کریں گے جہا […]

  • وفاقی حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی میٹنگ میں تجاویز پیش کر دی ہیں

    مظفرآباد (ملت آن لائن + آئی این پی) وزیر اعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ 1974کے عبوری آئینی ایکٹ میں ترامیم کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے بنائی گئی کمیٹی کی میٹنگ میں اپنی تجاویز پیش کر دی ہیں۔کمیٹی کو آگاہ کیا ہے کہ یہ ایکٹ […]