کشمیر خبریں

میرپورکے حقوق پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا

  • میرپور (ملت آن لائن + آئی این پی) سابق معاون خصوصی وزیر اعظم آزاد کشمیر چودھری محمد اشرف نے کہا ہے کہ میرپورکے حقوق پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا۔ ادارہ ترقیات کے پلاٹو ں کی قیمتوں میں اضافہ نامنظور ہے عوام موجودہ حکومت سے سخت مایوس ہیں ۔ ہمارے اباواجداد نے شہر کو […]