کشمیر خبریں

سپیکر شاہ غلام قادر کا او آئی سی کے وفد آئی پی ایچ آر سی کے دورہ آزاد کشمیر کا خیر مقدم

  • مظفرآباد (ملت + آئی این پی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے او آئی سی کے نمائندہ وفد آئی پی ایچ آر سی جسکی قیادت مسٹر میڈ ایس کے کاگوا کر رہے تھے کے حالیہ دورہء آزاد کشمیر کا خیر مقدم کیا ہے جس میں وفد نے مقبوضہ کشمیر سے […]

  • پیپلز پارٹی کی نئی تنظیم سازی سے پیپلزپارٹی مزید مضبوط ہو گی‘ میر یونس

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) مرکزی رہنماء پاکستان پیپلزپارٹی و ممبر کشمیر کونسل آزادکشمیر میر محمد یونس نے پاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیر کے نومنتخب صدر چوہدری لطیف اکبر، سینئر نائب صدر چوہدری پرویز اشرف، جنرل سیکرٹری فیصل ممتاز راٹھور ، سیکرٹری انفارمیشن سردار جاوید ایوب، ڈپٹی سیکرٹری شاہین کوثر ڈار اور پی وائی او یوتھ […]

  • گلگت بلتستان کو کسی صورت صوبہ بننے نہیں دیں گے: سردار عتیق

    مدینہ منورہ (ملت + آئی این پی) سابق وزیراعظم وصدرمسلم کانفرنس آزادکشمیر سردارعتیق احمدخان نے کہا کہ گلگت بلتستان کو کسی صورت صوبہ بننے نہیں دیں گئے میاں نوازشریف ایسے اقدام نہ کریں جس سے کشمیریوں کی دل آزاری نہ ہو گلگت بلتستان جموں کشمیر کا حصہ ہے ان کو صوبہ بنانے کے بجائے اختیارات […]

  • مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کی خوش آئند ہے‘ علماء کرام

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) مختلف مسالک کے علماء کرام نے کہاہے کہ وزیراعظم آزادکشمیرکی طرف سے علماء کرام اورقاضی صاحبان کے وفود سے ملاقات میں قاضی صاحبان کی اپ گریڈیشن اورشریعت کورٹ کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کی خوش آئند ہے راجہ فاروق حیدر ایک ہی عدالت میں پایاجانے والاتفاوت […]

  • او آئی سی فعال کردار ادا کرتے ہوئے کشمیر میں قتل عام رکوائے

    سعودی عرب (ملت + آئی این پی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے صدر و سابق وزیر اعظم سردار عتیق احمد خان نے کہا ہے کہ او آئی سی کو فعال کردار ادا کرتے ہوئے کشمیر میں قتل عام رکوانا چاہئیے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت کشمیریوں کو حق خود ارادیت دلوانے کا […]

  • مظفرآبادمیں لوڈ شیڈنگ میں خاطر خواہ کمی ہوئی ہے‘ ترجمان محکمہ برقیات

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) مظفرآباد اور گردنواح میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ با نسبت دیگر اضلاع کے مظفرآبادمیں لوڈ شیڈنگ میں کافی حد تک کمی آگئی ہے محکمہ برقایات صارفین کو بجلی کی سہولت فراہم کرنے کے لئے دن رات کوششیں کررہے ہیں صارفین کو بل بروقت ادا کرنیِ چاہئے تاکہ […]