کشمیر خبریں

منگلا ڈیم کی بحالی آباد کاری کے وعدوں کو پورا کریں‘ سردار رشید

  • میرپور (ملت + آئی این پی)ممبرمرکزی مجلس عاملہ پاکستان مسلم لیگ ن آزادکشمیر ، سیکرٹری جنرل منگلا ڈیم توسیع رابطہ کمیٹی متاثرین سردار رشید جمال نے کہا ہے کہ وزارت امور کشمیر اور واپڈا متاثرین منگلا ڈیم کے ذیلی کنبہ جات کی بحالی آباد کاری پر وعدوں کے مطابق عملدرآمد کروائیں متاثرین منگلا ڈیم نے […]

  • دوایٹمی ممالک کے مابین تنازعہ کشمیر بارود کی شکل اختیار کر چکا ہے ‘ علی رضا سید

    میرپور (ملت + آئی این پی) چیئرمین کشمیر کونسل یورپ علی رضا سید نے کہا ہے کہ دوایٹمی ممالک کے مابین تنازعہ کشمیر بارود کی شکل اختیار کر چکا ہے جس کی ایک چنگاری بھی جنوبی ایشیا سمیت پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے ۔دوسری عالمی جنگ کے دوران جاپان میں ہونے […]

  • صوفیاء اور اولیاء کی سر زمین کشمیر دشمن کے شکنجے میں ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ عالم اسلام کی ممتاز روحانی شخصیت پیر علاؤ الدین صدیقی نے انتہاء پسندی و شدت پسندی کے رجحانات کی مخالفت کرتے ہوئے دنیا کے سامنے اسلام کا معتدل اور روشن چہرہ سامنے لایا۔درگاہیں اور روحانی شخصیات […]

  • راجہ فاروق حیدر کا ہولاڑ میں جدید ریسٹ ہاؤس اور پبلک پارک بنانے کا اعلان

    کوٹلی (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے سابق وزیر بلدیات،میمبر اسمبلی کی تحریک پر ہولاڑ کے مقام پر ایک جدید ریسٹ ہاؤس اور پبلک پارک بنانے کا اعلان کردیا ،وزیر اعظم آزادکشمیرراجہ فاروق حیدر خان نے خود ہولاڑ کے مقام پر ریسٹ ہاؤس کی جگہ کا دورہ بھی […]

  • ہر کشمیری اور پاکستانی مسئلہ کشمیر کو ہر سطح پر اجاگر کرے: ترابی

    قسیم (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر و ممبر قانون سازاسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم ہر کشمیری اور پاکستانی تحریک آزادی کشمیر کا سفیر بن کر مسئلہ کشمیر کو ہر سطح پر اجاگر کرے،مدینہ منورہ کے بعد پاکستان اسلامی دنیا کی واحد مملکت […]

  • کشمیری عوام آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آزادجموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و پیپلزپارٹی سنٹرل ایگزیکٹوکے رکن چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام کی لازوال قربانیوں نے یہ بات ثابت کردی ہے کہ کشمیری عوام آزادی کی منزل حاصل کرکے رہیں گے ۔ بھارتی حکومت نے پیلٹ […]