کشمیر خبریں

23مارچ کا دن قرار داد پاکستان اور یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک تاریخی دن ہے

  • میرپور (ملت + آئی این پی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس سٹی میرپور کے جنرل سیکرٹری شکور احمد مغل نے کہا ہے کہ آج تجدید عہد کا دن ہے 23مارچ کا دن قرار داد پاکستان اور یوم پاکستان کے حوالہ سے ایک تاریخی دن ہے یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ برصیغر جنوبی ایشیا ء […]

  • پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی: یٰسین

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف چوہدری محمدیٰسین نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی بنیاد مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی ۔ مسئلہ کشمیر کو سب سے زیادہ نقصان میاں نوازشریف اور اس کے آقاؤں نے پہنچایا ۔ پیپلزپارٹی کی حکومت نے گلگت بلتستان کو پہلی […]

  • گلگت بلتستان کو صوبہ نہیں بنایا جارہا

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو صوبہ نہیں بنایا جارہا ہے،اس حوالے سے خبریں درست نہیں،گلگت بلتستان کے عوام 70سال سے اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کر رہے ہیں ان کو ملنے چاہئیں۔منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں […]

  • سی پیک میں کوئی کرپشن کی جارہی ہے ایسا درست نہیں

    اسلام آباد ،نکیال (ملت + آئی این پی) سالار جمہوریت سابق صدر و وزیراعظم سردار سکندر حیات خان نے کہا ہے کہ ہمارے سیاسی مخالفین ہمیں یہ کہتے ہیں کہ سی پیک میں کوئی کرپشن کی جارہی ہے ایسا درست نہیں ہے ارشد محمود غازی کے والد محترم غازی الٰہی بخش مرحوم وہ عظیم انسان […]

  • 23مارچ تاریخ ساز دن ہے: غلام قادر

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ23مارچ تاریخ ساز دن ہے جب برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لیے علیحدہ مملکت کے قیام کونصب العین بناتے ہو ئے 7سال کے قلیل عرصہ میں منظم انداز میں سیاسی جدوجہد کرتے […]

  • وزیر اعظم فاروق حیدر سے بھمبر کے (ن) لیگی رہنماؤں کی ملاقات

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سابق ممبر اور مسلم لیگ (ن) ضلع بھمبر کے صدر راجہ مقصود احمد خان مسلم لیگ (ن) تحصیل سماہنی کے صدر حاجی راجہ منیر اللہ خان نے جموں وکشمیر ہاؤس اسلام آباد میں وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق […]