کشمیر خبریں

وزیراعظم کی لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں شرکت

  • کوٹلی (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے انجینئرنگ یونیورسٹی کوٹلی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب میں بطورمہمان خصوصی شرکت کی، اس موقع پر وزیراعظم پاکستان کے پروگرام کے تحت 30طلباء میں لیٹ پاٹ تقسیم کیئے گئے ۔تقریب سے یوٹیورسٹی کے وائس چانسلر غلام غوث نے بھی […]

  • آزادکشمیرفاروق حیدرکاورکرزکنونشن میں پہنچے پر شانداراستقبال

    کوٹلی (ملت + آئی این پی) آزادکشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈرملک محمدیوسف کی رہائش گاہ ٹینڈہ کلاہ میں منعقدہ ورکرزکنونشن میں رات8بجے پہنچے وزیراطلاعات مشتاق منہاس،ایم ایل اے راجہ نصیراحمدخان بھی ان کے ہمراہ تھے وزیراعظم اوروزراء کاملک محمدیوسف نے ہزاروں کارکنان کے ہمراہ شانداراستقبال کیاوزیراعظم اوروزراء کوبگھی میں […]

  • آفیسران دیانتداری سے کام کریں‘عوام کے مسائل سنیں: راجہ فاروق

    کوٹلی (ملت + آئی این پی) آزادجموں کشمیرکے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہاہے کہ آفیسران دیانتداری کے ساتھ کام کریں عوام کے مسائل سنیں،تبدیلی کے لیے لوگوں نے ہمیں ووٹ دیئے عوام کی فلاح وبہبودکے لیے اقدامات کریں اگرنظام میں تبدیلی نہ آئی توپھرفائدہ نہیںیہ روش تبدیل ہونی چاہیے کہ فائل کے ساتھ سائل […]

  • گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کافیصلہ شہداء کے خون سے غداری کے مترداف ہے

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آزادکشمیر قانون سازاسمبلی میں قائد حزب اختلاف چودھری محمد یٰسین نے کہاہے کہ گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کافیصلہ شہداء کے خون سے غداری کے مترداف ہے ، گلگت بلتستان کو صوبہ بنانا کشمیر یوں کو ہرگز قبول نہیں،سی پیک کی آڑ میں تقسیم کشمیر کی سازش کوکسی […]

  • آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے قیام عمل میں آنے کے بعد واضح تبدیلی آچکی ہے

    سہرمنڈی (ملت + آئی این پی) رکن قانون اسمبلی آزادکشمیر اسدعلیم شاہ نے سہنسہ سہرمنڈی میں صدر بارایسوایشن سہنسہ راجہ وفا ء المجید ایڈوکیٹ کی رہائشگاہ پر صحافیوں سے گفتگومیں کہا کہ آزادکشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت کے قیام عمل میں آنے کے بعد واضح تبدیلی آچکی ہے NTSکے نفاذ سے آزاد کشمیر […]

  • حکومت ریاست میں تعلیم میں مزید بہتری لانے کیلئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) رکن آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی چوہدری شہزاد محمود ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ حکومت آزادکشمیر وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کی قیادت میں ریاست میں شعبہ تعلیم میں مزید بہتری لانے کے لئے خصوصی اقدامات اٹھا رہی ہے۔ محکمہ تعلیم میں این ٹی ایس کا […]