کشمیر خبریں

اللہ کادیا ہوا نظا م حیات پوری دنیا کی انسانیت کے لیے امید کی واحد کرن ہے: ترابی

  • غازی آباد (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیرکے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہاہے کہ اللہ کادیا ہوا نظا م حیات پوری دنیا کی انسانیت کے لیے امید کی واحد کرن ہے،قران وسنت کی حقیقی روح کے ساتھ یہ نظام دنیا کے کسی ایک خطے میں نافذ ہوگیاتوسارے […]