کشمیر خبریں

انفرادی اور اجتماعی مسائل بے چینی اضطراب یہ طاغوت کا ہدف ہے: ترابی

  • باغ/نعمانپورہ/ہاڑی گہل (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ آج جن انفرادی اور اجتماعی مسائل کا شکار ہے وہ اقامت دین کے مشن سے دوری کے باعث ہے ،انفرادی اور اجتماعی مسائل بے چینی اضطراب یہ طاغوت کا […]

  • نہتے عوام پر بندوقوں

    حریت رہنماؤں کی جیلوں اور گھروں میں غیر قانونی نظربندی کی مذمت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے حریت رہنماؤں میر واعظ عمر فاروق ، محمد یاسین ملک ، نعیم احمدخان ، محمد اشرف صحرائی اور دیگر کی گھروں اور جیلوں میں نظربندی کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کٹھ پتلی انتظامیہ کا ذہنی خلجان قراردیا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس […]

  • کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو عالمی سطح پراجاگرکیاجاسکتاہے،علی رضا سید

    برلن (ملت + اے پی پی) کشمیرکونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضاسید نے کہاہے کہ فن و ثقافت لوگوں کے بنیادی حقوق اجاگرکرنے کے موثر ذرائع ہیں اور ان ذرائع کو کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو اجاگر کرنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق علی رضا سید نے […]

  • مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنا ہوگا،میر واعظ

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چےئرمین میرواعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم خطے میں دائمی امن، سلامتی اورمعاشی ترقی کے خواہاں ہیں تو انہیں مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرانے کیلئے فوری اقدامات کرنے چاہئیں۔کشمیر […]

  • نوجوانوں کی شہادت پرپلوامہ اور ترال میں مسلسل چوتھے روز بھی ہڑتال اور احتجاج

    سرینگر(ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پدگامپورہ پلوامہ میں چار نوجوانوں کی شہادت پر پلوامہ اور ترال میں مسلسل چوتھے روز بھی مکمل ہڑتال کی وجہ سے معمولات زندگی مفلوج ہو کررہ گئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق پلوامہ اور ترال میں تمام دکانیں اور کاروباری ادارے بند رہے اور […]

  • وزیراعظم فا روق حیدر سہنسہ تا سرساوہ سڑک کا سنگ بنیاد رکھیں گے

    سہنسہ (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جمو ں وکشمیر را جہ فاروق حیدر خان کل دورہ کوٹلی حلقہ 3سہنسہ سے شروع کریں گے دن12بجے سہنسہ پہنچیں گے جہاں وہ سہنسہ تا سرساوہ سڑک کا سنگ بناد رکھیں گے 12;30بجے ریسٹ ہا ؤس سہنسہ میں لیگی کا رکنان سے خطاب کریں گے […]