کشمیر خبریں

تمام معرکہ میں کے ایچ خورشید قائد اعظم کے معاون تھے‘مشتاق منہاس

  • راولپنڈی (ملت + آئی این پی) آزاد جموں وکشمیر کے وزیر اطلاعات ،سیاحت و آئی ٹی مشتاق احمد منہاس کی جانب سے آزاد جموں وکشمیر کے سابق صدرخورشید ملت خورشید الحسن خورشید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی ۔وزیر اطلاعات نے رابطہ دفتر روالپنڈی کے زیراہتمام سابق صدر کی تحریک پاکستان میں خدمت […]

  • وزیر اعظم فاروق حیدر کشمیریوں کے ماتھے کے جھومر ہیں

    باغ (ملت + آئی این پی) پاکستان مسلم لیک ن ضلع باغ کے سینئر نائب صدر راجہ سعید انقلابی نے کہا کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان کشمیریوں کے ماتھے کے جھومر ہیں،وہ ایک نڈ ر ایک بے باک سیاستدان ہیں جن کی شبانہ روز کوشش اور محنتوں کے باعث آزاد […]

  • سوشل میڈیا پر گستاخانہ موادکی اشاعت اسلام دشمن قوتوں کی مکروہ سازش

    میرپور (ملت + آئی این پی) سابق ڈپٹی ایڈ منسٹریٹر میونسپل کارپوریشن میرپور چودھری بابر شہزاد نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ موادکی اشاعت اسلام دشمن قوتوں کی مکروہ سازش ہے ۔ تحفط ناموس رسالتؐ ہمارے ایمان کا بنیادی جز ہے، عقیدہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مرکز اور محور ہے، عشق رسولؐ […]

  • ریسکیو 1122کے 50اہلکار 8ماہ سے تنخواہ سے محروم

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) ریسکیو 1122کے 50اہلکار 8ماہ سے تنخواہ سے محروم ۔اہلکاروں نے کل 13مارچ کو پریس کلب کے سامنے احتجاجی دھرنے کا اعلان کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق مشکل وقت میں لوگوں کے کام کرنے والے ریسکیو 1122کے 50اہلکاران کو گزشتہ آٹھ ماہ سے تنخواہ نہیں ملی ۔جس کے باعث ان […]

  • دنیا بھر میں پاکستان ہی کشمیریوں کا سب سے زیادہ ہمدرد ملک ہے: فاروق حیدر

    مظفرآباد (ملت + آئی این پی) وزیر اعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں پاکستان ہی کشمیریوں کا سب سے زیادہ ہمدرد ملک ہے،پاکستان نے کشمیریوں کے وکیل ہونے کی بہت قیمت ادا کی ہے ،پاکستان کی ہندوستان کے ساتھ تنازعہ اور دشمنی کی […]

  • علی گیلانی، شبیر شاہ، یاسین ملک ، دیگر حریت رہنماؤں کا شہید نوجوانوں کو خراج عقیدت

    سرینگر (ملت +‌ اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں آزادی پسند رہنماؤں نے بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں پلوامہ اور بانڈی پورہ کے اضلاع میں شہید ہونے والے کم عمر لڑکے 15سالہ عامر نذیر اور دیگر تین نوجوانوں کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔ فوجیوں نے عامر نذیر کو جمعرات کے روز ضلع پلوامہ […]