کشمیر خبریں

بھارتی حکمرانوں کا طرز عمل غیر سیاسی اور غیر جمہوری ہے، محاذ آزادی

  • مقبوضہ کشمیر :کپواڑہ

    بھارتی حکمرانوں کا طرز عمل غیر سیاسی اور غیر جمہوری ہے، محاذ آزادی سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں محازآزادی کے سرپرست اعلیٰ محمد اعظم انقلابی اور صدر سید الطاف اندرابی نے بھارتی حکمران طرف سے کشمیریوں کی حق پر مبنی جدوجہد آزادی کو طاقت کے بل پر دبانے کی شدید مذمت کی ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے […]

  • حریت رہنماؤں کا شہدائے

    تحریک حریت کے وفد نے آسیہ اندرابی کی عیادت کی

    تحریک حریت کے وفد نے آسیہ اندرابی کی عیادت کی سرینگر:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں تحریک حریت جموں وکشمیر کے ایک وفد نے ہسپتال میں زیر علاج حریت رہنماء آسیہ اندرابی کی عیادت کی ۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق محمد رفیو اویسی اور دیگر رہنماؤں پر مشتمل ایک وفد نے صفا مروا ہسپتال سرینگر میں جاکر […]

  • عا لمی ادارے بھارتی

    مقبوضہ کشمیرمیں تعینات بھارتی فوجیوں نے تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

    مقبوضہ کشمیرمیں تعینات بھارتی فوجیوں نے تین اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا بی ٹیک کے طالب علم عیسی فاضلی اور سید اویس سمیت تین نوجوانوں کو ضلع اسلام آباد کے علاقے ہاکورہ میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران شہید کیا گیا سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں تعینات بھارتی فوجیوں نے ریاستی […]

  • کشمیر کی تاریخ مسخ نہیں کی جاسکتی، اکنامک الائنس

    کشمیر کی تاریخ مسخ نہیں کی جاسکتی، اکنامک الائنس سرینگر(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں کشمیر اکنامک الائنس نے وزیر خزانہ کی طرف سے کشمیر کو سیاسی مسئلہ کے بجائے سماجی مسئلہ قرار دینے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر درابو کی ان حرکات سے ریاست کی تاریخ مسخ نہیں ہوسکتی۔الائنس کے شریک […]

  • ششتر گام ڈورو

    قیدیوں کے ساتھ روا سلوک انتقامی ذہنیت کا عکاس ہے، تحریک مزاحمت

    قیدیوں کے ساتھ روا سلوک انتقامی ذہنیت کا عکاس ہے، تحریک مزاحمت اسلام آباد:(ملت آن لائن)مقبوضہ کشمیرمیں تحریک مزاحمت کے چیئرمین بلال احمد صدیقی نے ریاستی انتظامیہ کی طرف سے سرینگر سنٹرل جیل میں سیاسی قیدیوں کے ساتھ روا رکھے جارہے سلوک کو انتقامی ذہنیت کا عکاس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح […]

  • یاسین ملک ہسپتال

    یاسین ملک ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل

    یاسین ملک ہسپتال سے دوبارہ جیل منتقل سرینگر(ملت آن لائن) مقبوضہ کشمیرمیں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے غیر قانونی طورپر نظربند چیئر مین محمد یاسین ملک کو علاج معالجے کیلئے سرینگر سینٹرل جیل سے خیبر ہسپتال لایا گیا ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق یاسین ملک کو ڈاکٹرکو چیک کرانے کے فورابعد دوبارہ جیل منتقل کردیاگیا۔ […]