کشمیر خبریں

مسئلہ کشمیر خطے میں امن و استحکام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، حریت فورم

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میرواعظ عمرفاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے کہاہے کہ حل طلب مسئلہ کشمیر نہ صرف بھارت و پاکستان بلکہ پورے خطے میں امن و استحکام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ان خیالا ت کا اظہار میر واعظ عمر […]