کشمیر خبریں

سوشل میڈیا پر گستاخانہ موادکی اشاعت کی مذمت کرتے ہیں‘شبیر بخاری

  • مظفرآباد (ملت + آئی این پی) چیئرمین جعفریہ سپریم کونسل جموں وکشمیر سید شبیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد شائع کرنے سے مقدس ہستیوں کی توعین کی گئی ہے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ۔ ہم اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔گستاخانہ مواد کی اشاعت […]

  • قانون ساز اسمبلی کا ادارہ ریاست بھر کے اداروں کے لیئے مثالی ہونا چاہیے: شاہ غلام قادر

    مظفرآباد (لت + آئی این پی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے سپیکر شاہ غلام قادر نے کہا ہے کہ قانون ساز اسمبلی کا ادارہ ریاست بھر کے اداروں کے لےئے مثالی ہونا چاہےئے۔ آئندہ غیر حا ضری اور سُستی برداشت نہیں کی جائے گی۔ نیز آفیسران اپنے ماتحت شعبہ جات میں حاضری کو یقینی […]

  • بھارتی فوجیوں نے پلوامہ میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع پلوامہ میں ایک اور نوجوان کو شہید کردیا ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوج کی 55 راشٹریہ رائفلز اورسینٹرل ریزروپولیس فورس کی 130بٹالین کے اہلکاروں نے ضلع میں اونتی پورہ کے علاقے پدگام پورہ میں […]

  • بھارت کنٹرول لائن پر امریکی ساختہ مسلح ڈرون طیارے تعینات کرے گا

    سرینگر (ملت + اے پی پی) بھارت مقبوضہ کشمیرمیں پونچھ اور راجوری کے اضلاع میں کنٹرول لائن پر فضائی نگرانی خاص طور پرجاری جدوجہد آزای سے وابستہ لوگوں کی نقل و حرکت کی نگرانی کیلئے امریکی ساختہ ڈرون طیارے تعینات کررہا ہے ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق ذرائع ابلاغ کی اطلاعات میں کہاگیاہے کہ ان ڈرون […]

  • مقبوضہ کشمیرکے ضلع بڈگام سے 11ویں اور12ویں صدی عیسوی کے تانبے کے سکے برآمد

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر کے ضلع بڈگام میں 11ویں اور12ویں صدی عیسوی کے تانبے کے سکے بڑی تعداد میں دریافت ہوئے ہیں۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق کٹھ پتلی انتظامیہ کے محکمہ آرکائیوز ، آرکیالوجی اینڈ میوزیم کے ڈائریکٹر کی سربراہی میں ماہرین کی ایک ٹیم نے ضلع بڈگام کے علاقے خانصاحب میں واقع […]

  • بھارت نے شمیر کو دنیا کا سب سے بڑا فوجی خطہ بنا دیا ہے: علی گیلانی

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ بھارت نے جموں کشمیر پر اپنے غیر قانونی قبضے کو برقرار رکھنے کے لیے اسے دنیا کا سب سے بڑا فوجی خطہ بنا ددیا ہے اور یہاں پر شہری آبادیوں میں قائم فوجی […]