کشمیر خبریں

کشمیری عوام کو بھارتی وزیر اعظم سے حق خودارادیت کے پیکج کے سوا کچھ نہیں چاہیے

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں دختران ملت کی سربراہ آسیہ اندرابی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کیلئے اپنے حق خودارادیت سے کم کوئی چیز قابل قبول نہیں ۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق آسیہ اندرابی نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں کٹھ پتلی وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کے حالیہ بیان جس میں […]