کشمیر خبریں

شوپیاں میں نہتے شہریوں پر بھارتی فورسز کی طرف سے طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیں میر واعظ عمر فاروق کی سربراہی میں قائم حریت فورم نے ضلع شوپیاں کے علاقے پنجورہ میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں نہتے شہریوں پر لاٹھی چارج اور آنسوگیس سمیت طاقت کے وحشیانہ استعمال کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ نہتے کشمیری عوام کیخلاف ظلم و تشدد […]