کشمیر خبریں

حکومت آزاد کشمیر پرائیویٹ حج کوٹہ لے کر پائی جانے والی احساس محرومی کا ازالہ کریں

  • میرپور (ملت + آئی این پی) آل جموں وکشمیر مسلم کانفرنس کے مرکزی رہنما سابق امیدوار قانون ساز اسمبلی حلقہ ایل اے تھری چوہدری جمیل احمد تبسم نے کہا کہ حکومت آزاد کشمیر وفاقی حکومت سے پرائیویٹ حج کوٹہ لے کر پائی جانے والی احساس محرومی کا ازالہ کریں 80ہزار کے پرائیویٹ حج کوٹہ سے […]

  • صدر آزادکشمیر مسعود خان کا کتاب لکھنے کا فیصلہ

    راولاکوٹ (ملت + آئی این پی) صدر آزادکشمیر مسعود خان نے کتاب لکھنے کا فیصلہ کردیا کتاب چند ماہ کے اندر مارکیٹ میں آجائے گی کسی حکومتی شخصیت کیطرف سے یہ پہلی کتاب ہوگی جو مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کے تناظر میں لکھی جائے گی کتاب بیک وقت اردو ،انگریزی اور […]

  • تحریک آزادی کشمیر فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہے: عبدالرشید ترابی

    راولپنڈی (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ تحریک آزادی کشمیر فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہے اس میں غلطی کی کوئی گنجائش باقی نہیں ہے مقبوضہ کشمیر کے عوام کی قربانیوں اور ان کی استقامت کو ہم سلام پیش […]

  • صحت سہولیات، میعاری تعلیم ، روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے

    کوٹلی (ملت + آئی این پی) آزادکشمیر کے وزیر تعلیم سکولز و کالجز بیرسٹر سید افتخار علی گیلانی نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے عوام کو صحت کی سہولیات، میعاری تعلیم ، روزگار کے مواقع فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے مسلم لیگ ن کا منشور بلا تخصیص ریاستی عوام کی خدمت کرنا ہے […]

  • امریکی مصنف نوم چومسکی نے اپنی کتاب میں تفصیلات درج کی ہیں: مسعود خان

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدرآزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعودخان نے کہا ہے کہ قومی موقف،نقطہ نظر، اور بیانیہ ملکی سٹریٹجک حکمت عملی اور مفادات کو پیش نظر رکھ کر ترتیب دیا جاتا ہے۔ امریکی مصنف نوم چومسکی نے اپنی کتاب میں اس کی تفصیلات درج کی ہیں۔ بھارت نے کشمیر کے […]

  • کشمیری نظربندوں کو مقدمات کی سماعت میں تاخیر سمیت کئی مشکلات کا سامنا ہے،

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن نے حال ہی میں جاری کی گئی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سینٹرل جیل سرینگر میں نظربند کشمیری حریت پسندوں کو مقدمات کی سماعت میں تاخیر سمیت کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بارایسوسی […]