کشمیر خبریں

ترال میں شہید ہونیوالے مجاہدین کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت رہنماؤں اور تنظیموں کی طرف بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں ضلع پلوامہ کے علاقے ہفو نازنین پورہ ترال میں تلاشی اور محاصرے کی کارروائی کے دوران گزشتہ روز شہید ہونے والے نوجوانوں مولوی عاقب اور عثمان کو خراج عقیدت پیش کرنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ […]

  • سماہنی میرا اپنا حلقہ انتخاب ہے: فاروق حیدر خان

    میرپور (ملت + آئی این پی) وزیراعظم آزادحکومت ریاست جموں وکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے کہاہے کہ سماہنی میرااپناحلقہ انتخاب ہے ، اپریل کے پہلے ہفتہ میں سماہنی کاد ورہ کرکے سماہنی کے عوام کی محرومیوں کاازالہ کرونگا۔ بنڈالہ موڑ تاکہاولہاں پنڈوڑی اور چوکی کراس تا ڈنہ بڑھوسڑک جون سے قبل مکمل ہونگی۔ بجلی کے نظام […]

  • کشمیر اور پاکستان کا بچہ بچہ مسئلہ فلسطین سے آگاہ ہے: سردار مسعود

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) صدر آزاد جموں وکشمیر سردار محمد مسعود خان نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے تنازعات پر امن اور جمہوری انداز میں حل کئے بغیر جنوبی ایشیاء اور مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کا قیام ممکن نہیں ،کشمیر اور پاکستان کا بچہ بچہ مسئلہ فلسطین سے آگاہ […]

  • سیاسی مداخلت نے نظام تعلیم کو بری طرح متاثر کیا:‌عبدالرشید ترابی

    ہاڑی گہل (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر وممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ سابقہ ادوار میں سیاسی مداخلت نے نظام تعلیم کو بری طرح متاثر کیے رکھا جس قوم کی مائیں تعلیم کی قدر وقیمت سے آگاہ ہو جائیں اس قوم کو عروج پر […]

  • بھارت سے کشمیر سے متعلق اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنے کا مطالبہ

    سرینگر (ملت + آئی این پی)حریت کانفرنس نے بزرگ رہنما سید علی گیلانی کی نظر بندی کے باعث ان کی بگڑتی ہوئی صحت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ کشمیر سے متعلق اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سرینگر سے جاری بیان میں ترجمان حریت […]

  • مقبوضہ کشمیر،

    بھارتی فورسز نے رتنی پورہ پلوامہ سے 22 افرادگرفتار کرلیے

    سرینگر ۔ 04 مارچ (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ کے علاقے رتنی پورہ میں رات کے دوران چھاپوں میں22 معصوم نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے ۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق گرفتاریوں کے خلاف علاقے میں مکمل ہڑتال کی گئی اورزبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔چند روز قبل ایک کٹھ پتلی […]