کشمیر خبریں

دھونس، دباؤ اور فوجی جماؤ سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کوکمزور نہیں کیا جاسکتا

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مسئلہ کشمیر کو ایک زندہ حقیقت قرار دیتے ہوئے بھارتی حکومت پر زوردیا ہے کہ وہ مختلف بہانوں اور ہتھکنڈوں سے کشمیریوں کی تحریک آزادی کو دبانے اوربدنام کرنے سے باز رہے کیونکہ اس قسم کے حربوں سے […]