کشمیر خبریں

وزیر اعظم کا مسئلہ کشمیر کے حل کو دنیا کے امن سے مشروط کرنا خوش آئند ہے: ترابی

  • باغ (ملت + آئی این پی) جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر کے امیر و ممبر قانون ساز اسمبلی عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں کامیاب اقتصادی تعاون کانفرنس میں وزیر اعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف کا مسئلہ کشمیر کے حل کو دنیا کے امن سے مشروط کرنا خوش آئند ہے، […]