کشمیر خبریں

کشمیر ی بھارتی تسلط سے آزادی کیلئے جد وجہد کر رہے ہیں، یاسین ملک

  • سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیری عوام گزشتہ کئی دہائیوں سے بھارتی تسلط سے آزادی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محمد یاسین ملک نے سرینگر میں جاری ایک بیان میں بھارتی فوجیوں […]

  • کٹھ پتلی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل خانے میں تبدیل کردیا ہے: حریت

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے چیئرمین سید علی گیلانی کی گزشتہ چھ برس سے زائد عرصے سے گھر میں مسلسل غیر قانونی اور بلا جواز نظر بندی کی شدید مذمت کی ہے۔ حریت نے کہا کہ سید علی گیلانی کی نظر بندی کا سلسلہ سابق کٹھ […]

  • بھارت نے طاقت کے بل پر کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں: میر واعظ

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں حریت فورم کے چیئرمین میرواعظ عمر فاروق نے مقبوضہ کشمیر کو دنیا کا سب سے زیادہ فوجی جماؤ والا خطہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ کشمیریوں کے حقوق طاقت اور تشدد کے بل پر حقوق سلب کرلئے گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بھارت نے آرمڈ فورسز […]

  • مسئلہ کشمیر کو تینوں فریق ایک میز پربیٹھ کر حل کرسکتے ہیں: حمیدہ نعیم

    حیدر آباد (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں ’’کشمیر سینٹر فار سوشیل اینڈ ڈیولپمنٹ اسٹڈیز‘‘ (کے سی ایس ڈی ایس) کی چیئرپرسن اور کشمیر یونیورسٹی کے شعبہ انگریزی کی سربراہ پروفیسر حمیدہ نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعہ کشمیر کا ایک فریق ہے اور اس مسئلے کے حل کے لیے اس کے […]

  • مقبوضہ کشمیر ، حملے میں دو بھارتی پولیس اہلکار زخمی

    سرینگر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں سرینگر میں نامعلوم افراد کے گرینیڈ حملے میں دو بھارتی پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پولیس اہلکاروں پر گرینیڈ حملہ سرینگر کے نواحی علاقے نوگام میں کیا گیا۔ زخمی اہلکاروں کو سرینگر کے ایس ایم ایچ ایس ہسپتال میں داخل کیا […]

  • ایل او سی خلاف ورزی: بھارت کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں

    میرپور (ملت + آئی این پی) وزیر سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر ،ایم ڈی اے و ایم ڈی ایچ اے آزادکشمیر چودھری محمدسعید نے کہاہے کہ بھارت کی آئے روز لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور مقبوضہ کشمیر میں بسنے والے مسلمانوں کے ساتھ ظالمانہ کاروایاں ناقابل برداشت ہے۔بھارتی افواج ایک طرف تو بے گناہ […]