کشمیر خبریں

آزاد کشمیر کی اعلیٰ عدالتوں کے کئی فیصلوں کی پاکستان میں مثال دی جاتی ہے

  • مظفرآباد (ملت + آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ آف آزاد جموں وکشمیر جسٹس چوہدری محمد اعظم خان نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی عدلیہ نے ہمیشہ جرائتمندانہ دلیرانہ اور میرٹ پر مبنی فیصلے کر کے اپنے آپ کو قابل فخر جوڈیشری ثابت کیا۔آزاد کشمیر کی اعلیٰ عدالتوں کے کئی فیصلوں کی پاکستان […]